• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول دنیا

متحدہ عرب امارات نے ماہ رمضان میں عبادات کے نئے اصول جاری کر دئیے

متحدہ عرب امارات نے ماہ رمضان میں عبادات کے نئے اصول جاری کر دئیے
9
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 19 مارچ: متحدہ عرب امارات میں ماہ رمضان کے لیے کورونا وائرس کے پیش نظر نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں جبکہ حکام نے ان ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق رمضان المبارک میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات نے نئے اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی إمارات کی جانب سے کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

رمضان المبارک کے دوران افطار و سحر میں کئی مقامات پر اجتماعی تقاریب منعقد ہوتی ہیں اور مسلمان مساجد می اجتماعی طور پر عبادات کا اہتمام بھی کرتے ہیں تاہم این سی ای ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہر ایک کو خاندانی اجتماعات منعقد کرنے اور ان تقاریب میں شرکت سے گریز کرنا ہو گا۔ اس ضمن میں یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ خاندان کے باہر کے افراد سے کھانے کے تبادلے سے بھی گریز کریں۔

این سی ای ایم اے کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں شب کے اجتماعات سے گریز کریں، ایک دوسرے کے گھر جانے سے اجتناب برتیں اور کھانوں کا تبادلہ یا ان کی تقسیم نہ کریں۔

متعلقہ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ مزدوروں کی اقامت گاہوں میں رمضان کے دوران کھانے تقسیم کیے جا سکتے ہیں لیکن جو لوگ ورکروں میں کھانا تقسیم کرنا چاہتے ہیں انہیں ان اقامت گاہوں کی انتظامیہ سے رجوع کرنا چاہیئے اور کسی ریستوران کے ذریعے کھانے کے پیلٹس تقسیم کرنے چاہئیں۔

این سی ای ایم اے کے مطابق مساجد میں نماز عشاء اور تراویح کو زیادہ سے زیادہ 30 منٹ میں ختم کرنا ہوگا جبکہ نماز کی ادائیگی کے فوری بعد مساجد کو بند کردیا جائے گا۔ خواتین کے لیے نماز کی مخصوص جگہیں و دیگر سہولتیں اور مساجد کے باہر شاہراہوں پر نماز تراویح ادا کرنے پر بدستور پابندی برقرار رہے گی۔

متعلقہ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نئی پابندیوں اور ہدایات کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے۔ ماہ صیام کے دوران حکام چھاپہ مار کارروائیوں کی مہم چلائیں گے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد و اداروں کے خلاف فوری طور پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

گزشتہ 24 گھنٹوں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021