• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول دنیا

امیر کویت کی درخواست پر سعودی عرب اور قطر نے اپنے تعلقات بحال کر لئے

امیر کویت کی درخواست پر سعودی عرب اور قطر نے اپنے تعلقات بحال کر لئے
0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 04 جنوری: امیر کویت نے ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے سعودی عرب اور قطر کے مابین تعلقات کو پھر سے بحال کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے مابین سرحدیں آج رات سے کھول دی جائیں گی۔ کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد الناصر کے کویت کے مقامی ٹی وی پر کیے گئے اعلان کے مطابق ایک معاہدے کے تحت آج رات سے مملکت سعودی عرب اور ریاست قطر کے مابین فضائی، زمین و بحری سرحدیں کھول دی جائیں گی۔

مزیدخبریں

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

شیخ الناصر نے آج رات کویت کے سرکاری ٹی وی کے ذریعہ جاری کردہ بیان میں مزید بتایا کہ “سعودی عرب کی سلطنت میں العلا گورنیٹ میں کل ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے موقع پر امیر الکویت عزت مآب شیخ نواف الاحمد نے قطری امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی اور سعودی عرب کے ولی عہد سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز السعود سے فون پر بات چیت کی۔

فیصلہ سننے کے بعد عرب خلیجی شہریوں میں خوشی کا سماں

شیخ ناصر نے مزید کہا کہ “اس فون کال کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ ہم سب صفوں کے اتحاد کی خواہش رکھتے ہیں اور العلا بیان پر دستخط کرکے اس کا اظہار کریں گے۔

شیخ الناصر نے بیان جاری رکھتے ہوئے مطلع کیا کہ شیخ نواف الاحمد کی تجویز کی بنیاد پر آج رات سے مملکت سعودی عرب اور ریاست قطر کے مابین فضائی، زمینی اور سمندری سرحدیں کھولنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

تبصرے 1

  1. افتخار انور says:
    4 مہینے پہلے

    کیا وجہ ھے کہ کویت کے تعلقات پاکستان سے ھموار نہیں ھو رھے۔ابھی پوری دنیا میں پاکستان ایک ایسا ملک ھے جس نے کورونا کے متعلق اھم اقدامات کرتے ھوے اس پر بہترین قابو پایا اور کم سے کم کیس اور اموات رپورٹ ھوئیں جبکہ اسکے مقابلے میں امریکہ انڈیا برطانیہ وغیرہ میں بہت نقصان ھوا ھے اور کویت نے پاکستان کو ممنوعہ ممالک کی فہرست میں رکھا ھوا ھے اسکی اصل وجہ کیا ھے کہ پاکستان کے ساتھ یہ سلوک کیوں ۔

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.6k فینز
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021