• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول دنیا

غربت کی ماری ایک ایرانی ماں اپنی بیٹی کے بال بیچنے پر مجبور ہو گئی

2
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 31 دسمبر: ایرانی ماں غربت کے ہاتھوں اپنی بیٹی کے بال بیچنے پر مجبور ہو گئی۔

کئی دہائیوں سے ایرانی عوام غربت، بنیادی ضرورتوں سے محرومی اور معاشی بدحالی کا شکار ہے۔ اپنے ملک کے غیر مستحکم مالی حالات اور ناقابل برداشت صورتِحال نے ایرانیوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کردیا ہے تاہم ملک سے نکلنے کا دروازہ سب کے لئے نہیں کھلا ہے اور روانگی کے اخراجات صرف کچھ لوگوں ہی برداشت کر پاتے ہیں اور جو لوگ ملک چھوڑنے سے قاصر ہیں وہ بڑی پریشانی و بدحالی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ایران سے متعلق اطلاعات نے برسوں سے ایران کی حقیقت دنیا کو بتا دی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ بے روزگاری اور غربت نے پورے ملک کو لپٹ میں لیا ہوا ہے یہاں تک کہ کچھ لوگ پیسے حاصل کرنے اور اسے بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لئے گردے، آنکھوں کی قرنیہ اور سروگیسی کی فروخت تک پہنچ گئے ہیں۔

مزیدخبریں

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

انسانی اعضاء کی تجارت غریب اور پسماندہ علاقوں میں خاص کر حالیہ برسوں میں ایرانیوں کو درپیش مشکل صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔ ایسے وقت میں جب تہران دوسرے ممالک میں توسیع کے منصوبوں میں رقم اور صلاحیتیں خرچ کررہا ہے۔

ایرانیوں کی طرف سے پیش آنے والے مصائب کی تازہ ترین کہانیوں میں سے ایک تب منظر عام پر آئی جب خاتون نے ایک ایرانی ویب سائٹ پر اپنی بیٹی کے بالوں کی تصویر دکھاتے ہوئے اپنی 9 سالہ بیٹی کے بالوں کو فروخت کرنے کے لئے اشتہار لگایا۔

خاتون نے اشتہار پر دیا کہ “میں نے اپنی 9 سالہ بیٹی کے بال فروخت کرنے کے لئے بیس لاکھ ٹومین (70 ڈالر) کا تقاضہ کیا ہے۔” خاتون نے مزید کہا کہ “مجھے اپنی بیٹی کے بال بیچنا پڑے تاکہ میں اپنی طالب علم بیٹی کے لئے موبائل فون خریدنے کے لئے کچھ رقم اکٹھا کر سکوں تاکہ میری بیٹی اسکول بند ہونے اور فاصلاتی تعلیم کے آغاز کے بعد انٹرنیٹ پر اپنی تعلیم جاری رکھ سکے”۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.6k فینز
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021