• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول دنیا

دبئی کی فروٹ مارکیٹ میں اسرائیلی مصنوعات نے جگہ بنا لی

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی میونسپلٹی کے زیر انتظام راس الخور کے علاقے میں واقع تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی اشیاء کی نمائش کی گئی۔

شیخ محمد بن زاید روڈ پر واقع ڈریگن مارٹ کے قریب فریش مارکیٹ مقامی اور درآمد شدہ اشیاء کی تجارت اور فروخت کے لئے علاقائی مرکز کے طور پر دبئی کی پوزیشن مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے۔ اس حوالے سے افتتاحی تقریب میں ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سلیم، وزیر اعظم کے دفترمیں تحفظ خوراک آفس کے سربراہ عیسی ٰ عبد الرحمن الہاشمی، دبئی میونسپلٹی کے صحت، حفاظت اور ماحولیات کے شعبے کے سی ای او خالد محمد شریف الاوادی اور دیگر اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔

مزیدخبریں

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

تصاویر: العربیہ

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے سفارتی اور کاروباری روابط قائم کرنے، سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے اور براہ راست پروازیں شروع کرنے کے لئے باہمی اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیلی اشیاء کا تعارف متحدہ عرب امارات میں درآمدی پیداوار کے ذرائع کو تنوع بخشنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔

تصاویر: العربیہ

تقریب میں کارمیل ایگریکسکو کے چیئرمین شلومی فوگل نے بھی شرکت کی اور کہاکہ ہم اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین بڑھتے ہوئے تعلقات پر خوش ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دبئی میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ہم آج امن کے ثمرات دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کارمل ایگریکسکو زرعی ٹیکنالوجی میں جدید ایجادات کو شامل کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں زرعی فارموں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021