• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول دنیا

کویت واپس آنے کے لیے مصریوں کی پریشانی دور

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 14 اکتوبر: کویت آنے کی غرض سے امارات میں پھنسے مصریوں کو کویت منتقل کرنے کی تاریخوں کا تعین کر کے پریشانی ختم کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک امیگریشن اور مصری امور کی وزیر مملکت نبیلہ مکرم نے اعلان کیا کہ امارات میں پھنسے ہوئے مصریوں شہریوں کو 15 اکتوبر سے کویت میں ان کی منتقلی کی تاریخیں طے کر کے ان کی پریشانی ختم کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

مصر ی حکومت کی پیروی کے بعد 300 مصریوں کی پریشانی ختم ہو گئی ہے۔ کویت واپس لوٹنے کا دعوی کرنے والی کمپنی نے 300 مصری شہریوں کو دھوکہ دہی کا نشانہ بنایا۔ امارات میں قرنطین کا عرصہ گذارنے کے بعد انہیں معلوم ہوا کہ حقیقت میں انھیں امارات لے جارہا تھا مزید یہ کہ کویت کے لئے ان کے سفری ٹکٹوں کے کوئی دستاویز ہی نہیں ہیں۔

وزیر نبیلہ مکرم نے بتایا کہ مصری وزیر سیاحت ڈاکٹر خالد الانانی کے ساتھ ہم آہنگی سے متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے مصریوں کو کویت لے جانے کے لئے پروازوں کی 4 تاریخیں طے کی گئی ہیں جن کی تاریخ 15 ، 19 ، 21 اور 22 اکتوبر ہے۔

مزید پڑھیں: براستہ دبئی کویت لے جانے کے نام پر مصری شہریوں کے ساتھ بڑا دھوکہ ہو گیا

انہوں نے اپنے بیانات میں مزید کہا کہ “امارات میں پھنسے ہوئے مصریوں کے قیام کے ذمہ دار سیاحتی کمپنیوں کو مطلع کرنے کے لئے وزارت سیاحت کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے اور اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ مخصوص تاریخوں پر کویت واپس آنے تک کسی بھی مصری شہری کو وہاں ہوٹل میں نہ چھوڑا جائے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ “کویت سے پھنسے ہوئے مصریوں کی واپسی کے لئے چار پروازوں کی تاریخیں طے کرنے سے یہ بحران پر امن طور پر ختم ہو جائے گا۔”

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.8k فینز
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021