• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول دنیا

سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود تمام ممالک کے لیے کھول دیں

سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود تمام ممالک کے لیے کھول دیں
1
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب02 ستمبر: سعودی عرب نے تمام ممالک کے لئے اپنی فضائی حدود کھول دیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اب وہ “تمام ممالک کی” پروازوں کو متحدہ عرب امارات تک پہنچنے کے لئے اپنی  فضائی حدود استعمال  کرنے  کی اجازت دے گا۔ یہ فیصلہ سعودی عرب نے اسوقت کیا جب ایک تاریخی پرواز چند روز قبل اسرائیل سے متحدہ عرب امارات پہنچی اور اسرائیلی تجارتی مسافروں کی پرواز متحدہ عرب امارات تک پہنچنے کے لئے سعودیہ نے اپنی فضائی حدود کا استعمال کرنے کی اجازت دی۔

مزیدخبریں

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

بیان میں ایران اور قطر کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا جس کا سعودی عرب اس وقت بائیکاٹ کررہا ہے۔  بظاہر یہ اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے لئے تجارتی پروازوں کے آغاز کا حوالہ ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مابین کسی بھی براہ راست پرواز کو تجارتی اعتبار سے قابل عمل بنانے کے لئے سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی ضرورت ہوگی۔

سعودی پریس ایجنسی نے کہا کہ یہ اقدام ملک میں آنے اور جانے والی پروازوں کے لئے “متحدہ عرب امارات کی درخواست” کے جواب میں آیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت ائیر پورٹ پر 3D اسکینرز کی تنصیبات

اس ہفتے کے شروع میں امریکی صدر کے داماد اور سینئر مشیر ، جیریڈ کشنر ، دونوں ممالک کے مابین پہلی براہ راست تجارتی مسافر طیارے پر متحدہ عرب امارات کے لئے ایک اعلی سطح اسرائیلی وفد کے ساتھ روانہ ہوئے۔ اس پرواز نے سعودی فضائی حدود کو عبور کیا جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پیشرفت کا منہ بولتا ثبوت تھا۔

کویت اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں

سعودی بیان کے فورا بعد ہی اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی طیارے اور دیگر تمام ممالک کے پروازیں اسرائیل سے ابوظہبی اور دبئی کے لئے براہ راست اڑان بھر سکتی ہیں۔  انہوں نے سعودی عرب کا کوئی ذکر نہیں کیا لیکن اسرائیل سے براہ راست پرواز میں سعودی آسمان کو عبور کرنا شامل ہے۔

نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ “اس سے پروازوں کی لاگت میں کمی آئے گی، وقت کی بچت ہوگی، اس سے سیاحت میں بہت ترقی ہوگی ، اس سے ہماری معاشی ترقی ہوگی۔” انہوں نے مزید کہا کہ “یہ حقیقی امن کے ثمرات ہیں۔

Saudi Arabia to allow 'all countries' to fly over its skies #SaudiArabia #Israel #Iran #Qatar #Airspace https://t.co/Di0hg8Flyq

— ARAB TIMES – KUWAIT (@arabtimeskuwait) September 2, 2020
حوالہ: عرب ٹائمز
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران پرائیویٹ شعبوں کے اوقات کار میں کمی کردی گئی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ نے سکاکا سولر پاور پلانٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.8k فینز
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021