• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول ٹیکنالوجی

نئے آئی فون کی قیمت غیر متوقع اور حیرت انگیز

نئے آئی فون کی قیمت غیر متوقع اور حیرت انگیز
1
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

آئی فون کا شوق رکھنے والے بہت سے لوگ یہ اندازے لگا رہے ہیں کہ “ایپل کمپنی” سیمسنگ اور ہواوے دونوں سے شدید مسابقت کی روشنی میں فروخت میں اضافے کے لئے آئی فون 12 متعارف کروائے گی تاہم یہ امکانات بھی ہیں کہ ڈیوائس کی قیمت سب سے ذیادہ ہوگی۔

“فوربس” ویب سائٹ کے مطابق “آئی فون 12” فون جو متعدد دوسرے فوائد کو شامل کرے گا وہ موبائیل کی تاریخ کا سب سے مہنگا فون ہوگا اور اسکی قیمت میں مزید 150 ڈالر کا اضافہ ہوسکتا ہے۔

مزیدخبریں

واٹس ایپ کی نئی شرائط کو مسترد کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے

ورجن ہائپرلوپ کے ذریعے ریاض سے جدہ کا سفر صرف 76 منٹ میں

ایپل اور ہنڈائی کی نئی الیکٹرک کار

ایک اندازے کے مطابق “آئی فون 12” فون کی قیمت 749 ڈالر سے شروع ہوگی جبکہ “آئی فون 12 پلس کی قیمت” 1099 ڈالر تک پہنچ جائے گی اور “آئی فون 12 پرو میکس” اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون ہوگا جسکی قیمت 1199 ڈالر تک ممکن ہے۔

اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو آئندہ آئی فون کی قیمت میں 150 ڈالر کا اضافہ ہوسکتا ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ “آئی فون 11” اور “آئی فون 12 پلس” کے مابین فرق ہے۔

آئی فون12 تقریباً 5.4 انچ اسکرین کا ہوگا جبکہ آئی فون 12 پلس کی اسکرین 6.1 انچ تک پہنچ جائے گی اور یہ توقع بھی ہے کہ ڈیزائن میں ایک بنیادی تبدیلی واقع ہوگی۔
پچھلے لیک نے انکشاف کیا تھا کہ آئی فون 12 کے کنارے فلیٹ ہوں گے گول اور مڑے ہوئے نہیں ہوں گے۔

قیمتوں میں اضافہ تکنیکی ماہرین کے مابین تنازعہ کا موضوع بن گیا ہے کیونکہ ایسے لوگ بھی ہیں جو اسے “5G” نیٹ ورک کے ساتھ فراہم ہونے سے منسوب کر رہے ہیں جبکہ یہ دنیا کے زیادہ تر اسمارٹ فون صارفین کے لئے دستیاب ہی نہیں ہے اور یہ صارفین جانتے ہیں کہ اس نیٹ ورک کی چپ بہت مہنگی ہے۔

قیمتوں میں یہ اضافہ اس کے بعد ہوا جب کمپنی “ایپل” نے فون کے تمام اسکرینوں کو “ایل سی ڈی” سے “OLED” میں انتہائی اعلی درجے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جس کا مطلب مینوفیکچرنگ لاگت میں اضافے ہے۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

واٹس ایپ کی نئی شرائط کو مسترد کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے

واٹس ایپ کی نئی شرائط کو مسترد کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے

ورجن ہائپرلوپ کے ذریعے ریاض سے جدہ کا سفر صرف 76 منٹ میں

ورجن ہائپرلوپ کے ذریعے ریاض سے جدہ کا سفر صرف 76 منٹ میں

ایپل اور ہنڈائی کی نئی الیکٹرک کار

ایپل اور ہنڈائی کی نئی الیکٹرک کار

کویت میں فیس بک استعمال کرنے میں تارکین وطن سب سے آگے

کویت میں فیس بک استعمال کرنے میں تارکین وطن سب سے آگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021