پاکستان
اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا امکان۔
پاکستان 6 مئی: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر کے اجلاس میں اندرون ملک پروازوں کے آپریشن کی سفارش کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور، کراچی، اسلام آباد اور کوئٹہ کے چار ہوائی اڈوں پر ملکی پروازوں کی بحالی ہوگی۔
غلام سرور خان نے کہا کہ وزیر اعظم قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد حتمی اجازت دیں گے۔
تحریر جاری ہے