پاکستان

خاندان کے 21 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت!

راولپنڈی کے ضلعی محکمہ صحت نے پیر کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بائیکورونا وائرس سے ایک خاندان کے 21 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ نے بتایا کہ برطانیہ سے آنے والے ایک ممبر کا وائرس سے انتقال ہوگیا جبکہ فرانس سے واپس آنے والی ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ متوفی برطانیہ سے آیا تھا اور اب ڈپٹی کمیشن فیصلہ کرے گا کہ گھر یا اسپتال میں مریضوں کو الگ تھلگ رکھنا ہے یا نہیں۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ