• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول پاکستان

پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع

پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع
0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد 22 مئی: آج بروز جمعہ کی سہ پہر کراچی کے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈ کرنے سے قبل پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ آبادی والے علاقے پر گر کر تباہ ہوگیا۔ آرمی کوئیک رسپانس فورس ، رینجرز ، پولیس اور امدادی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں کی۔

لاہور سے کراچی جانے والے طیارے کے ساتھ ساتھ متعدد مکانات اور گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ طیارہ ایئربس 320 جس میں میں 91 مسافر کے علاوہ عملے کے 7 افراد بھی سوار تھے۔

مزیدخبریں

پاکستان: سانحہ موٹر وے میں ملوث ملزمان کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا

پاکستان کی جانب سے کویت کو سرمایہ کاری کے وسیع اور نفع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

مولانا طارق جمیل نے MTJ کے نام سے اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کروا دیا

طیارے میں بینک آف پنجاب کے صدر مسعود ظفر بھی سوار تھے جنہیں شدید زخمی حالت میں سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے جہاں اب تک قریب 10 سے 12 زخمی افراد کو داخل کرایا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے جناح گارڈن ایریا میں گر کر تباہ ہوا جس کی تصدیق پی آئی اے کے ترجمان نے کی۔ رہائشی علاقہ ایئر پورٹ سے ایک کلومیٹر دور ماڈل کالونی سے متصل ملیر کینٹ میں واقع ہے۔ افسوسناک واقعے سے پہلے کپتان نے ہوائی ٹریفک کنٹرول کو کچھ تکنیکی خرابی کے بارے میں آگاہ کیا جس کے بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہوگیا کیونکہ حادثے سے چند منٹ قبل ہی رابطہ ختم ہوگیا تھا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ کپتان طیارے کا کنٹرول کھو بیٹھا ہے۔ ہوائی جہاز کے کپتان کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ “ہم انجن کھو بیٹھے ہیں” جس کے بعد انہوں نے رابطہ کھونے سے قبل ہوائی اڈے کے ٹریفک کنٹرولر کے ساتھ آخری مواصلات کے دوران انہوں نے “Mayday ، Mayday” دہرایا تھا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ فلائٹ نمبر پی کے 8303 دوپہر 1 بجے لاہور سے روانہ ہوگئی تھی اور طے شدہ شیڈول کے مطابق اسے 2 بجکر 45 منٹ پر کراچی پہنچنا تھا۔

پی آئی اے کے ترجمان اطہر نے بتایا کہ طیارہ فٹ ہے اور اس معاملے پر تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔ اس وجہ کے بارے میں تفصیلات صرف سی اے اے ، پی آئی اے اور ایئربس کے نمائندوں پر مشتمل ٹیم کے ذریعہ مشترکہ تفتیش پر ہے۔

ٹی وی فوٹیج میں عمارتوں اور کاروں کو آگ نے لپیٹے ہوئے گھروں کو تباہ کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس علاقے میں کم از کم آٹھ سے دس مکانات برباد ہوچکے ہیں جبکہ اب تک کم سے کم 10 لاشیں برآمد ہوچکی ہیں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے علاوہ ازیں 25 سے زائد گاڑیاں یا تو تباہ ہو گئیں ہیں یا انھیں نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جانب وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی اور حکام کو امدادی

کاروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی
دریں اثنا وزیر اعظم عمران خان نے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نیز شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت اعلی سیاسی رہنماؤں نے سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔

ٹیگز: Karachi airplane crashKuwait urduPakistan newsPiaPia crashed
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

پاکستان: سانحہ موٹر وے میں ملوث ملزمان کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا

پاکستان: سانحہ موٹر وے میں ملوث ملزمان کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا

پاکستان کی جانب سے کویت کو سرمایہ کاری کے وسیع اور نفع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

پاکستان کی جانب سے کویت کو سرمایہ کاری کے وسیع اور نفع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

مولانا طارق جمیل نے MTJ کے نام سے اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کروا دیا

مولانا طارق جمیل نے MTJ کے نام سے اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کروا دیا

حکومت پاکستان نے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے انتقال کی باقاعدہ تصدیق کر دی

حکومت پاکستان نے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے انتقال کی باقاعدہ تصدیق کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021