کویت

جلیب الشویخ اور مھبولہ کا لاک ڈاؤن ہٹا دیا گیا۔

کویت کی خبر رساں ایجنسی کویت ٹائمز نے تصدیق کی ہے کہ کویت کے دو علاقوں “جلیب الشویخ اور مھبولہ” کو قرنطین کرنے کی غرض سے لگائی گئی رکاوٹوں اور سڑکیں کو کھول دیا گیا ہے تاہم رہائشیوں کو اپنے علاقوں میں ہی رہنا چاہیے جبکہ مقررہ وقت کے مطابق صرف گروسری شاپنگ اور شام 4:30 سے 6:30 بجے تک ورزش کے لئے گھر چھوڑ سکتے ہیں۔

کویت ٹائمز اس معلومات کی تصدیق کے لئے ساتھ ساتھ اور ان علاقوں میں رہائش پذیر افراد سے قرنطین کے خاتمے کی بذریعہ تصاویر ثبوت اکٹھا کر رہے ہیں۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ