پاکستانکویت

کویت سے پاکستان جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ ہیلتھ ورکرز میں نرسز اور ڈاکٹرز شامل ہوں گے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ کویت میں پھنسے 5500 پاکستانیوں کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

حکومت پاکستان کیطرف سے چلائے جانے والی خصوصی پروازیں کی تفصیلات کروانا ویب سائٹ پر موجود ہیں

زلفی بخاری نے کہا کہ آئندہ دو ہفتوں میں 4 پروازوں پر پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہر ہفتے 12 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے قابل ہو گئے ہیں، جبکہ وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کو ہنرمند اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار دیا جائےگا۔

نیوز سورس : جنگ نیوز پاکستان

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ