• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: جلیب الشیوخ، حساوی اور عباسیہ میں پبلک سیکیورٹی سیکٹر کے چھاپے، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا

606
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 07 اپریل: جلیب الشیوخ، حساوی اور عباسیہ میں پبلک سیکیورٹی سیکٹر کے چھاپے، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق “پبلک سیکیورٹی” نے جلیب الشیوخ اور حساوی کے علاقوں میں غیر قانونی مارکیٹوں اور بے ترتیب اسٹالوں پر چھاپے مارے اور متعدد افراد گرفتار کئے جبکہ سامان کی بڑی مقدار ضبط کرلی گئی۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

فروانیہ گورنیٹ میں پبلک سیکیورٹی سیکٹر اپنی سیکیورٹی مہم جاری رکھے ہوئے ہے اس دوران کویت بلدیہ کے ساتھ جلیب الشیوخ ،حساوی اور عباسیہ کے علاقوں میں بے ترتیب منڈیوں اور اسٹالوں پر جہاں بجلی کا سامان، کپڑے اور استعمال شدہ فرنیچر کی فروخت ہو رہی تھی چھاپے مارے گئے اور غیر قانونی طور پر فروخت ہونے والا سامان ضبط کرلیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے سیکرٹری برائے سیکیورٹی کے معاون سیکرٹری میجر جنرل فراج الزعبی کی براہ راست ہدایات پر اس مہم کا آغاز کیا گیا اور نتیجے میں متعدد مقامات پر فرنیچر ، خوراک اور بجلی کا سامان و اوزار وغیرہ ضبط کیا گیا۔ متعدد تارکین وطن کارکنان جو غیر قانونی مارکیٹوں اور اسٹالز کے مالکان تھے انہیں بھی گرفتار کیا گیا۔

فروانیہ گورنریٹ کی جنرل سیکیورٹی غیر قانونی اور مارکیٹوں کے خلاف “قانون کی تلوار” کی حیثیت سے مشہور ہے اور خلاف ورزیوں کے خاتمے کے لئے مسلسل اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ مہم پوری شدت سے جاری ہے۔

ذرائع: الرای
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021