• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: سول سروس کمیشن نے سرکاری ملازمت سے معطل کیے جانے والے غیر ملکی ملازمین کے واجبات روک لیے

6.8k
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 02 اپریل: معطل کئے جانے والے غیر ملکی سرکاری ملازمین کو کویت چھوڑنے سے قبل واجبات کی ادائیگی نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری نوکری سے برخاست کئے جانے والے غیرملکی ملازمین کو اس وقت تک واجبات ادا نہیں کئے جائیں گے جب تک وہ کویت کو مستقل طور پر نہیں چھوڑ دیتے۔ کویت سول سروس کمیشن (CSC) نے رواں مالی سال کے لئے مختلف سرکاری ایجنسیوں میں کویتائزیشن (کویتی شہریوں کو نوکریاں دینے) کی شرح پر نظرثانی کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ کمیشن نے ان غیر ملکی تارکین وطن کے واجبات کی ادائیگی روک دی ہے جو اپنی سروس ختم کرچکے ہیں اور انہیں اس وقت تک ادائیگی نہیں ہو گی جب تک وہ ملک سے جانے کے لئے اپنے رہائشی اقامہ پر کینسل کی مہر پیش نہ کردیں۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

ذرائع نے وضاحت کی کہ اس اقدام کا مقصد آبادیاتی ڈھانچے میں ترمیم کرنا اور ریاست کا ہدف حاصل کرنا ہے۔ یہ وضاحت بھی کی گئی کہ اگر غیر کویتی ملازم کو نوکری سے برخاست کیا جاتا ہے اور وہ کسی دوسرے شعبے میں منتقل کردیا گیا ہے جیسے نجی شعبہ یا فیملی ویزا (آرٹیکل 22) پر تو جب تک وہ مستقل طور پر ملک چھوڑ کر نہیں جاتا تب تک وہ اپنے واجبات وصول نہیں کرسکتا۔

ذرائع کے مطابق بیورو سرکاری اداروں کی سرکاری ملازمتوں کو لازمی قرار دینے والے 17 دسمبر 2017 کے فرمان سے وابستہ ہے جس میں متنبہ کیا گیا ہے کہ بیورو نے کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے میں تاخیر سے متعلق درخواستوں کو مسترد کردیا گیا ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ طبی عملہ اور کچھ تدریسی خصوصیات کے علاوہ غیر کویتی افراد کے لئے کوئی نئے معاہدے نہیں ہیں جو اس بات کا اشارہ ہے کہ بیورو نے سرکاری اداروں میں کویتی شہریوں، کویتی خواتین کے بچوں اور عرب ممالک کے شہریوں کی تقرری کی ترجیح پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ذرائع: القبس
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021