• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: معمول کی زندگی میں سال جولائی 2022 سے پہلے لوٹنا ناممکن ہے

1.7k
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 01 اپریل: معمول کی زندگی میں واپسی کی فی الوقت کوئی امید نہیں: سرکاری ذرائع

روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر معمول کی زندگی میں واپسی جلد متوقع نہیں ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے سبب حالیہ صورتحال میں اموات اور انفیکشن کی بڑھتی تعداد کے باوجود ایک سرکاری عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ اگلے جولائی میں معاملات معمول پر آنا شروع ہوجائیں گے۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

سرکاری عہدیدار نے زور دے کر کہا کہ کویت سے وعدہ کیا گیا ہے کہ متعدد ویکسین کی وسیع مقدار مہیا کی جائے گی اس کا مطلب یہ ہے کہ اینٹی کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنیاں اپنی ویکسین کی فراہمی میں مزید اضافہ کریں گی جس سے ویکسین کا حصول تیز ہوگا اور وبا کے خلاف معاشرتی قوت مدافعت حاصل ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سال کی دوسری سہ ماہی کے اختتام پر ویکسین کی فراہمی بہتر ہوگی لیکن صحت کی ضروریات ، سماجی دوری 2022 کے آخر تک جاری رہے گی۔

ہوائی اڈے کو بحال کرنے کے بارے میں سرکاری عہدیدار نے تصدیق کی کہ اگر شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل ہو جاتی ہے تو ائیرپورٹ کھول دیا جائے گا جس سے یہ ملک پہنچنے پر انفیکشن کی منتقلی سے محفوظ رہیں گے۔

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) نے گزشتہ بدھ کے روز اعلان کیا کہ کوویڈ 19 ٹیسٹوں اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے نتائج کے لئے ڈیجیٹل ٹریول پرمٹ دو ہفتوں بعد اپریل کے وسط میں ایپل پلیٹ فارم پر لانچ کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل ٹریول پرمٹ جو فی الحال اپنے آزمائشی مرحلے میں ہے توقع کی جارہی ہے کہ مارچ کے آخر تک اس کا آغاز ہوجائے گا۔

ذرائع: القبس
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021