• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: قومی کرنسی پر لکھنے، اسٹیپل کرنے اور پھاڑنے سے گریز کریں: سنٹرل بینک آف کویت

723
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 29 مارچ: کویت سنٹرل بینک کی جانب سے عوام کو “قومی کاغذی کرنسی” احتیاط سے استعمال کرنے کی آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنٹرل بینک آف کویت نے عوام میں قومی کاغذی کرنسی (دینار) کو احتیاط سے استعمال کرنے اور عوام میں کرنسی کے پیپر کے حوالے سے آگاہی مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

سینٹرل بینک آف کویت کے مطابق کرنسی کے صحیح استعمال کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ قومی کرنسی کے پیپر نوٹوں پر لکھنا، نوٹوں کو پھاڑنا اور قومی کاغذی کرنسی کو اسٹیپل کرنا کرنسی کے غلط استعمال کی سب سے نمایاں شکلیں ہیں۔

سنٹرل بینک کویت نے اپنے تمام طرح کے قومی کاغذی کرنسی نوٹوں کی دیکھ بھال کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لئے ایک پریس بیان میں کہا کہ ” اس پر لکھنا ، اس کو اسٹپل کرنا ، اس کا کچھ حصہ پھاڑنا ، اسے جلا دینا یا چپکنے والے مادے کا استعمال کرنا دینار کے غلط استعمال کی سب سے نمایاں شکل ہے اس کے علاوہ مرکزی بینک نے تحائف کو سجانے اور شکل دینے کے لئے نوٹ کو استعمال کرنے سے روکنے یا فنکارانہ ڈیزائن اور دیگر غیر نامناسب استعمالوں میں اس کا استحصال کرنے کی بھی مزمت کی۔

سینٹرل بینک نے بیان میں واضح کہا کہ نوٹوں میں کسی بھی طرح کی تحریف کے نتیجے میں ان نوٹوں کی گردش کا خاتمہ ان کے استعمال کی مدت سے پہلے ہوجاتا ہے اور ان کو تبدیل کرنے کے لئے متبادل نوٹ کو دوبارہ شائع کرنا ضروری ہوجاتا ہے۔ ان غلط فہمیوں کی وجہ سے اے ٹی ایم میں جمع رقم کو قبول نہیں کیا جاتا ہے لہذا کویت کے سینٹرل بینک عوام سے گزارش کرتا ہے کہ وہ نوٹ بندی کے ساتھ احتیاط برتیں اور ان کی دیکھ بھال کریں اور ایسی کوئی کارروائی نہ کریں جس سے انہیں نقصان اور تخریب کاری کا خطرہ لاحق ہو۔

بینک نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ کرنسی، قومی شناخت کی ایک اہم علامت کی نمائندگی اور ریاست کی تاریخ اور ورثے کی عکاسی کرتی ہے لہذا ان کا تحفظ عوام کا اوالین فریضہ ہونا چاہئے۔

ذرائع: الأنباء
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021