• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: اوریڈو ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کا اپنے صارفین کو 03 ماہ کے لیے مفت سروس دینے کا اعلان

5
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 مارچ: اوریڈو” ٹیلی کام کمپنی کا بڑا اعلان۔ اوریڈو ٹیلی کام کمپنی نے اپنے صارفین کو تین ماہ تک مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اوریڈو ٹیلی کام کمپنی نے اپنے تمام موجودہ صارفین ، بلنگ معاہدوں کی رکنیت رکھنے والے اور نئے بلنگ معاہدہ صارفین کو “کوویڈ 19” وائرس کے خلاف ویکسین کی ایک یا دو خوراکیں وصول کی صورت میں 3 ماہ تک مفت سروس دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی یہ پیشکش حکومت کی حمایت اور عوام میں ویکسی نیشن کی حوصلہ افزائی اور وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی کوششوں میں پیش کی گئی ہے۔ اوریڈو کویت کی یہ آفر کویت کے تمام صارفین شہریوں اور رہائشیوں سمیت سب کے لئے دستیاب ہے۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کارپوریٹ مواصلات کے سینئر ڈائریکٹر “اوریڈو کویت” مجبل الایوب نے کہا کہ “میں اپنے موجودہ اور نئے صارفین کے لئے تین ماہ کی مفت پیش کش کی فراہمی کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں۔ ہمارے تمام موجودہ اور نئے صارفین جن کے پاس بلنگ لائن کانکٹریکٹ موجود ہیں اور انہوں نے کورونا ویکسین کی ایک یا دو خوراکیں وصول کی ہوئی ہیں وہ تین ماہ تک مفت سروس کے حقدار ہیں۔ ہم اپنے تمام صارفین جنہوں نے ہماری پیشکش کی تعریف کی اور اس پر مثبت مشاہدے پیش کئے ہم ان کے شکرگزار ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ اس آفر کے لانچ کے دوران آنے پیش آنے والے کسی بھی مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔”

مجبل ایوب نے مزید کہا کہ “ہمارے تمام صارفین جن کی بلنگ کی رکنیت موجود ہے ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ویکسی نیشن کارڈ اور شناختی کارڈ ساتھ لائیں اور اس خصوصی پیش کش سے لطف اندوز ہونے کے لئے کمپنی کی قریب ترین شاخ میں جائیں۔”

اوریڈو کویت” کویت میں سرکاری حکام کی طرف سے جاری کردہ تمام ہدایات پر عمل کرنے کے لئے اپنی تمام کوششوں کی تصدیق کرتا ہے اور اس کے تعاون اور آئندہ مدت کے دوران اس سلسلے میں عمل میں لائے جانے والے طریقہ کار پر عملدرآمد کے لئے پوری تیاری کی تصدیق کرتا ہے۔

کمپنی اپنے ملازمین کی حفاظت کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے بھی کام کر رہی ہے جو اس عرصے کے دوران موجود تمام صارفین کی خدمت کے لئے حاضر ہیں خاص کر تکنیکی معاونت کے شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی حفاظت نہایت ضروری ہے۔

ذرائع: الأنباء
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021