• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے وفد کی سفیر پاکستان سے ملاقات

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 01 مارچ: کویت میں تعینات سفیر پاکستان جناب سید سجاد حیدر سے “اسلامی تعلیم کمیٹی” کے وفد کی ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق کویت اسلامی تعلیم کمیٹی کے صدر جاوید اقبال کی سربراہی میں حال ہی میں اسلامی تعلیم کمیٹی کے وفد نے کویت میں تعینات پاکستان کے سفیر جناب سید سجاد حیدر کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔

مزیدخبریں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

“آئی ای سی” کے وفد میں جاوید اقبال صدر، مشتاق احمد نائب صدر ، اطہر مخدوم جنرل سکریٹری ، محمد انعام انچارج تعلقات عامہ، صدف علی صدر یوتھ ونگ اور نثار احمد باحیثیت ڈپٹی سیکرٹری جنرل شامل تھے۔ سفیر پاکستان کی طرف سے اس وفد کا پرتپاک انداز میں استقبال کیا گیا۔

اسلامی تعلیم کمیٹی کے صدر نے کمیٹی کے ارکان کا سفیر پاکستان سے تعارف کرواتے ہوئے انہیں کویت میں کمیٹی کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ سفیر پاکستان نے کویت میں مقیم پاکستانیوں کے لئے IEC کی مذہبی و اخلاقی تربیت اور فلاحی سرگرمیوں کی تعریف کی۔ انہوں نے گذشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران IEC کی سخت محنت اور لگن کے بارے میں بھی بات کی جو کہ گزشتہ سال کی امدادی سرگرمیاں پاکستانی تنظیموں کی جانب سے کویت میں پاکستانی سفارتخانے کی نگرانی میں کی گئی تھیں۔

سفیر نے پاکستانیوں کے مسائل اور سفارتخانے کے کردار کے بارے میں وفد کو تفصیل سے آگاہ کیا۔ پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں فوری اقدامات کرنے پر آئی ای سی کے وفد نے مہمان خصوصی اور سفارتخانے کی کاوشوں کو سراہا۔ اس دوران دونوں فریقین نے پاکستانیوں کو درپیش امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ ناشتہ کے ساتھ ملاقات کا اختتام ہوا۔ رخصت سے قبل IEC کے وفد نے سفیر پاکستان کی مہمان نوازی اور وقت کا شکریہ ادا کیا۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021