کویت

50 ہزار کویتی شہری بیرون ممالک موجود۔

کویت سٹی 11 اپریل: روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک انخلاء کے ابتدائی منصوبے میں 30 ہزار کویتی طلباء اور 20 ہزار کویتی شہری مسافر شامل ہیں جن میں سے 90 فیصد کویتی شہری دنیا بھر میں نقل و حمل کی صلاحیت محدود ہونے کے باوجود رمضان کے مقدس مہینے سے پہلے اپنے گھر واپس لوٹ آئیں گے۔روزنامہ القبس کے ذرائع نے مزید کہا کہ “جزیرہ ایئرویز” اور “قطر ایئرویز” کویتی شہریوں کے بیرون ممالک کے انخلاء میں حصہ لیں گے اس کے علاوہ “کویت ایئرویز” جو “کورونا” روک تھام کے لئے طبعی سامان سامان، ضروری اشیائے خوردونوش اور سامان کی فراہمی کے لئے بھی پرعزم ہے۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ