کویت

کویت سے روانگی سے قبل کویت مسافر میں اندراج لازم قرار

کویت اردو نیوز 04 جنوری: مسافروں کو کویت سے روانگی کے لئے موصوف ایپ پر رجسٹریشن کرنا لازم ہوگا۔

تحریر جاری ہے‎

تفصیلات کے مطابق 2 جنوری بروز ہفتہ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آنے اور جانے کے لئے تجارتی پروازوں کے دوبارہ آغاز کے ساتھ کویت ایئرویز نے مسافروں کی روانگی کے لئے رہنما اصولوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔ جس کے مطابق کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے سے جانے والے تمام مسافروں کو “کویت مسافر” ایپلی کیشن پر رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ (http://www.kuwaitmosafer.com)

کویت چھوڑنے والے شہریوں کو لازمی طور پر ’کویت مسافر‘ پلیٹ فارم پر اندراج کر کے پلیٹ فارم کے ذریعے پی سی آر ٹیسٹ کا سرٹیفکیٹ اسکین کرنا ہو گا۔ اس کے علاوہ کویتی مسافروں کو بھی صحت انشورنس حاصل کرنے اور کویت مسافر پلیٹ فارم کے توسط سے عہد نامے پر دستخط کرنے کی ضرورت ہوگی۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ