کویت

کویت میں گاڑی پاسنگ کے لیے تکنیکی معائنے کا عمل شروع

کویت اردو نیوز 230 دسمبر: یکم جنوری سے گاڑیوں کے تکنیکی معائنے کا کام شروع کردیا جائے گا۔

تحریر جاری ہے‎

تفصیلات کے مطابق جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے تمام گورنریٹ میں تکنیکی معائنہ کرنے والا محکمہ گاڑیوں کے معائنے کے کام کا دوبارہ آغاز کرے گا۔ گاڑیوں کی انسپیکشن صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کی جائے گی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے گاڑیوں کا معائنہ معطل کردیا گیا تھا تاہم نئے سال کے ساتھ ہی انسپیکشن کا کام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

وزارت داخلہ نے تمام شہریوں اور رہائشیوں جن کے ڈرائیونگ لائسنس مارچ 2020 سے جون 2020 کے اوائل تک ختم ہو چکے تھے بغیر گاڑیوں کے معائنےکے آن لائن تجدید کرنے کی سہولت فراہم کی تھی۔

حوالہ
عرب ٹائمز
پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ