• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: زندگی معمول کی طرف لوٹنے کے امکانات روشن ہونے لگے

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 01 دسمبر: وزراء کونسل نے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں گزشتہ روز 7 دسمبر سے شروع ہونے والے گھریلو ملازمین کی واپسی کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ فیصلہ ایسے ہزاروں گھریلو ملازمین کے لئے ایک بڑی راحت کے طور پر سامنے آیا ہے جو ملک سے باہر پھنسے ہوئے ہیں۔ توقع ہے کہ گھریلو ملازمین کی اکثریت ہندوستان ، بنگلہ دیش ، سری لنکا اور فلپائن سے واپس آئے گی۔

مزیدخبریں

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویتی شہری اپنی حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ سفری پابندیاں ختم کریں تاکہ ان کے گھریلو ملازمین واپس آسکیں۔ گھریلو ملازمین کی فیسوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ گھریلو ملازمین کی کمی اور کویت کی طرف سے عائد سفری پابندی ہے۔

کویت میں گذشتہ ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس سے حکومت کو معمول پر واپس آنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے کے حوالے سے اعتماد حاصل ہوا ہے۔

حکومتی ترجمان طارق المزرم نے واضح کیا کہ گھریلو ملازمین کے لئے لاجسٹک خدمات کی فراہمی ایک گھریلو کارکن کے لئے 270 دینار لاگت میں ہوگی جس میں سفری ٹکٹ شامل نہیں تاہم طے شدہ قرنطین مدت میں رہائش اور سہولیات کے اخراجات پورے کیے جائیں گے۔

وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح نے وزراء کی کونسل کو ملک میں صحت کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ پیش کی جس میں آج تک کے مثبت اعدادوشمار کی تفصیلات بتائی گئیں۔ ملک میں صحت کی صورتحال میں استحکام آیا ہے اور گذشتہ ہفتے سے لے کر آج تک ریکارڈ کی گئی تعداد خاص طور پر متاثرین اور دیکھ بھال میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اموات اور شفایاب کیسوں کی تعداد میں 95.8 فیصد اضافہ ہوا۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.6k فینز
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021