• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد الناصر الصباح کی پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات

10
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 29 نومبر: پاکستان اور کویت نے زراعت اور تحفظ خوراک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نائجر میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے 47ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کویت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد ناصر المحمدالصباح سے دوطرفہ ملاقات کی۔

مزیدخبریں

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

اعلامیے میں کہا گیا کہ وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات، کووڈ 19 کی صورتحال، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بدتر صورتحال اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ قریشی نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان گہرے تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے زراعت اور تحفظ خوراک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

علاوہ ازیں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مختلف سطح پر روابط کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویت کے ساتھ پاکستان کے قریبی سیاسی تعلقات کو تیز رفتار اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

نائجر بنین میں کویتی سفارت خانے میں قائم کونسل چارج ڈی افیئرس کے اجلاس میں کونسلر احمد عبد الرحمن الشریم ، نائب اسسٹنٹ وزیر برائے امور خارجہ کے دفتر برائے خارجہ امور اور فرسٹ سکریٹری فیصل الجیشی نے بھی شرکت کی۔

واضح رہے کہ او آئی سی امت مسلمہ کی اجتماعی آواز ہے۔ یہ اقوام متحدہ کے بعد دوسرا سب سے بڑا بین الاقوامی ادارہ ہے۔ 57 رکن ممالک اور پانچ مبصرین کے ساتھ او آئی سی کی رکنیت چار براعظموں میں پھیلی ہوئی ہے۔

اس تنظیم نے اپنے وجود کے 50 سال پورے کرلیے ہیں۔ پاکستان او آئی سی کے بانی اراکین میں سے ایک ہے اور اس نے او آئی سی کے مقاصد اور اہداف میں فعال طور پر حصہ لیا ہے۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021