کویت

کویت: مواصلاتی کمپنی زین خلیجی ممالک میں پہلے نمبر پر آ گئی

کویت اردو نیوز 31 اکتوبر: کویت کی کمیونیکیشن کمپنی “زین” نے کویت کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے “فوربز” نے دنیا کے بہترین آجروں میں واحد کویتی کمپنی کے طور پر “زین” مواصلاتی گروپ کا انتخاب کیا ہے۔

مزید پڑھیں: سڑکوں پر الیکٹرک سکوٹر چلانے سے سکوٹر دو ماہ کے لیے ضبط کر لیا جائے گا: وزارت

زین عرب خطے میں ٹیلی کام کمپنیوں میں فہرست میں پہلے نمبر پر ہے اور مشرق وسطی کی چوٹی کی 4 کمپنیوں میں بھی اس کا انتخاب کیا گیا ہے۔

حوالہ
الرای
پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ