کویت
کویت: الفلوئنزا اور نمونیا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے مراکز
کویت اردو نیوز 12 اکتوبر: موسمِ سرما کی آمد کے پیشِ نظر وزارتِ صحت کویت کی جانب سے انفلونزا اور نمونیہ کی ویکسینیشن کا انتظام کی گیا ہے۔
تحریر جاری ہے
وزارت صحت نے موسمی انفلوئنزا اور نمونیا کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی ویکسینیشن کی مہم چلانے کی رفتار تیز کر دی ہے۔ یہ ٹیکے مدافعتی نظام کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ کورونا انفیکشن کی علامات کو دور کرتے ہیں اور انفلوئنزا کے کے خدشات کو بھی 60 فیصد کم کرتے ہیں۔
ویکسینیشن کےلئے نیچے دی گئی تصویر کے مطابق اپنے مرکزی صحت سے رابطہ کریں۔