کویت

کویت: وزیر صحت باسل الصباح نے جزوی کرفیو کی تردید کر دی

کویت اردو نیوز 10 اکتوبر: ڈاکٹر باسل الصباح کا افواہوں کے خلاف سخت ردعمل سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح نے “صحت کے حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران ملک میں ایک بار پھر جزوی پابندی کے اطلاق کے بارے میں آج گردش کرتی افواہوں سے انکار کردیا۔

ڈاکٹر باسل الصباح نے “الرائ” کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے واضح کیا کہ ذمہ داران کے درمیان مبینہ میٹنگ آج نہیں ہوسکی جبکہ میٹنگ کی اصل تاریخ کل ہے اور میٹنگ میں اہم فیصلے متوقع بھی ہیں لہذا جب آج میٹنگ ہوئی ہی نہیں تو بغیر ذرائع کی اطلاع کے یہ افواہ کیسے گردش کررہی ہے۔

حوالہ
روزنامہ الرائ
پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ