کویت
کویت: مرحوم امیر کویت شیخ صباح الأحمد الصباح کی تدفین کی ویڈیو
کویت اردو نیوز 30 ستمبر: امیر الکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کا جسدِ خاکی سپرد خاک کردیا گیا
تحریر جاری ہے
اعلی عظمت امیر شیخ سباح الاحمد الجابر الصباح کو بدھ کے روز آخری آرام گاہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔
آخری رسومات میں شریک اعلیٰ عظمت امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح ، پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق الغانم ، نیشنل گارڈ کے نائب سربراہ شیخ مشال الاحمد الصباح ، اعلی عظمت شیخ ناصر محمد الاحمد الصباح اور وزیر اعظم شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے شریک رہے۔