کویت

کویت: 587 نئے کورونا مریض 02 اموات 538 صحتیاب

کویت اردو نیوز 29 ستمبر : کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 587 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 104,568 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 607)

شفایابی کے 538 کیس (کل 96,049)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • فروانیہ گورنریٹس
  • احمدی گورنریٹس
  • جہرہ گورنریٹس
  • حولی گورنریٹس
  • دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ