کویت

کویت: 345 نئے کورونا مریض 04 اموات 718 صحتیاب

کویت سٹی 27 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 345 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 103,544 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 601)

شفایابی کے 718 نئے کیس (کل 94,929)

مزید پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 26 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 37 فروانیہ گورنریٹس
  • 63 احمدی گورنریٹس
  • 49 جہرہ گورنریٹس
  • 112 حولی گورنریٹس
  • 64 دارالحکومت کویت

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ