کویت

758 نئے کیس 02 اموات 469 شفایاب

کویت سٹی 26 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 758 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 103,199 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 597)

شفایابی کے 649 کیس (کل 94,211)

مزید پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 25 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ