کویت

کویت: 590 نئے کورونا مریض 03 اموات 601 صحتیاب

کویت اردو نیوز 25 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 590 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 102,441 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 595)

شفایابی کے 601 کیس (کل 93,562)

مزید پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 24 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 86 فروانیہ گورنریٹس
  • 138 احمدی گورنریٹس
  • 110 جہرہ گورنریٹس
  • 134 حولی گورنریٹس
  • 122 دارالحکومت کویت
کویت اردو نیوز کے یوٹیوب چینل پر تازہ ترین صورتحال سے اگاہ رہیں

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ