کویت

کویت: 552 نئے کورونا مریض 02 اموات 620 صحتیاب

کویت سٹی 24 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 552 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 101,851 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 592)

شفایابی کے 620 نئے کیس (92,961)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 95 فروانیہ گورنریٹس
  • 128 احمدی گورنریٹس
  • 62 جہرہ گورنریٹس
  • 154 حولی گورنریٹس
  • 113 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ