کویت اردو نیوز 22 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 719 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 100683 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 588)
شفایابی کے 682 کیس (کل 91,612)