• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: تارکین وطن کو کم کرنے کے بل کو ختمی شکل دے دی گئی

کویت: تارکین وطن کو کم کرنے کے بل کو ختمی شکل دے دی گئی
1
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 22 ستمبر: غیرملکیوں کی تعداد کم کرنے کے بل کو حتمی شکل دے دی گئی جس میں گھریلو ملازمین کو استثنیٰ حاصل ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق اسمبلی اسپیکر مرزوق الغانم نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ بدھ کے روز نیشنل اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں کئی اہم معاملات اور پیش کئے گئے بلز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزیدخبریں

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اراکین پارلیمنٹ نے کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا ہے۔ مرزوق الغانم نے انکشاف کیا کہ متعدد قانون سازوں کو اس وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ متاثرہ قانون سازوں کے نام ظاہر نہیں کرسکتے ہیں لیکن اگر وہ چاہیں تو یہ کر سکتے ہیں اور عوام کو مطلع کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ قانون دانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ہفتے کے اجلاسوں میں شرکت نہ کریں۔ ایک اور پیشرفت میں پارلیمانی ہیومن ریسورس کمیٹی نے پیر کے روز ڈیموگرافک ڈھانچے کے حوالے سے پیش کئے گئے بل سے متعلق اپنی رپورٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔

کمیٹی کے رکن پارلیمنٹ بدر الملا نے انکشاف کیا کہ یہ بل 10 آرٹیکلز پر مشتمل ہے اور اسے آبادیاتی عدم توازن سے نمٹنے کے لئے پہلا سنجیدہ اقدام سمجھا جاتا ہے۔ اس بل میں کابینہ کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ریاست کی ضرورت کے مطابق تارکین وطن کارکنان کی تعداد کی وضاحت کریں نیز بل کی توثیق کے بعد چھ مہینوں کے اندر اندر ہر قومیت کے تارکین وطن کی تعداد کی وضاحت کریں۔متعلقہ وزیر پانچ سال کی مدت میں کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کرے گا۔ بل میں توثیق کے بعد کابینہ کو یہ حکم بھی دیا گیا ہے کہ وہ دو سال کے اندر مطلوبہ تارکین وطن کارکنان کی تعداد اور ان کی تخصیصات کی وضاحت کریں۔

کابینہ مستقل بنیاد پر مطلوبہ تارکین وطن کارکنوں کی تعداد کے بارے میں فیصلے جاری کرے گی۔ الملاء نے کہا کہ اس بل میں کچھ تارکین وطن کارکنان کو استثنیٰ حاصل ہے۔ سفارتی وفود کے ارکان اور ان کے کنبے، فوجی وفود ، طبی اور تعلیمی کارکنان ، سول ایوی ایشن آپریٹرز جیسے پائلٹ اور شریک پائلٹ ، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ کے لئے درکار مزدور ، اور گھریلو کارکنان۔

یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: عمرہ کی خواہش رکھنے والوں کے لیے خوشخبری

بل کے آرٹیکل چھ میں کہا گیا ہے کہ کابینہ معمولی اور غیر ضروری کارکنوں کی تعداد کا تعین کرے گی اور مزید زمرے متعین کرے گی جنھیں عوام کے مفاد کے لئے اور خدمات کے باعث مستثنیٰ کیا جائے گا۔ آرٹیکل سات حکومت کو نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں تارکین وطن کی جگہ شہریوں کو بھرتی کرنے سے قبل شہریوں کے لئے تربیتی مراکز کی فراہمی کا حکم دیتی ہے۔ آرٹیکل آٹھ متعلقہ سرکاری اداروں کو گھریلو ملازمین کی رہائش گاہ کو نجی اور سرکاری شعبوں میں ورک پرمٹ میں منتقل کرنے سے منع کرتا ہے۔

فیملی وزٹ ویزا کو ڈیپینڈنٹ ویزا میں منتقل کرنا بھی ممنوع ہے جبکہ منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد ترقیاتی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے نفاذ میں شامل مزدوروں کی رہائش گاہ کی تجدید نہیں کی جائے گی جب تک کہ کسی دوسرے منصوبے کے لئے مزدور کی ضرورت نہ ہو۔ اس آرٹیکل نو میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے یا اس کے شریک کے لئے جرمانے کی شرائط مندرجہ ذیل ہیں: تین سال قید اور زیادہ سے زیادہ 35 ہزار جرمانہ یا ان دونوں جرمانے میں سے کوئی بھی۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021