کویت
کویت: ممالک کی فہرست میں بڑی تبدیلی
کویت اردو نیوز 14 ستمبر: 32 ممالک کی فہرست میں بڑی تبدیلی ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
تحریر جاری ہے
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کمیونیکیشن سینٹر نے اعلان کیا کہ کابینہ نے اگلے نوٹس تک پانچویں مرحلے میں منتقلی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری طرف باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت صحت نے وزیروں کی کونسل کو اپنی رپورٹ میں سنگاپور کو 32 ممنوعہ ممالک کی فہرست سے ہٹانے کی سفارش کی ہے جبکہ یمن، فرانس اور ارجنٹائن کو فہرست میں شامل شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔