کویت

کویت: اکتوبر کے وسط میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ

کویت اردو نیوز 14 ستمبر: “کورونا” کی دوسری لہر کا آغاز اکتوبر کے وسط میں ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک وزارتی ذرائع نے روزنامہ الرای کو تصدیق کی کہ “کورونا وائرس کی دوسری لہر (کوویڈ ۔19) انفیکشن انڈیکس میں اضافے کے ساتھ کویت میں شروع ہو چکی ہے۔

وائرس سے ایک ہی دن میں پانچ ڈپٹی (نائبوں) کے انفیکشن کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے ذرائع نے کہا کہ “نائبوں کو علامات محسوس ہوئیں جن کی انفرادی طور پر جانچ پڑتال کی گئی۔ یہ جانچ پڑتال ویسی نہیں تھی جو عام طور پر قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے انعقاد سے قبل کی جاتی ہیں۔”

یہ خبر بھی پڑھیں: ویزہ تجارت میں ملوث 265 کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

وزارتی ذرائع نے اکتوبر کے وسط تک معاملات میں شدت کے تسلسل کی توقع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر جا کر آہستہ آہستہ کمی کی طرف لوٹے گی۔ انہوں نے احتیاط اور صحت کی ضروریات کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

حوالہ: روزنامہ الرائ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ