کویت

کویت: 553 نئے کورونا مریض 02 اموات 591 صحتیاب

کویت سٹی 13 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 553 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 94,764 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 560)

شفایابی کے 591 کیس (کل 84,995)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 100 فروانیہ گورنریٹس
  • 115 احمدی گورنریٹس
  • 81 جہرہ گورنریٹس
  • 148 حولی گورنریٹس
  • 109 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ