
کویت
کویت سے 03 اچھی اور ایک بری خبر آ گئی
- براستہ دبئی آنے پر فی الحال کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔
- 60 سالہ تارکین وطن کویت واپس آ سکتے ہیں۔
- تعلیم مکمل کرنے کے بعد بچوں کو کویت چھوڑنا نہیں پڑے گا۔
- 32 ممنوعہ ممالک کی پابندی ہٹائے جانے کا فیصلہ فی الحال ملتوی کر دیا گیا۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں۔
تحریر جاری ہے