• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: PACI اب سے 24 گھنٹے کام کرے گی

کویت: PACI اب سے 24 گھنٹے کام کرے گی
0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 10 ستمبر: پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن کے پاس صرف 45 کی حد مقرر

تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث کام میں خلل کو ختم کرنے اور لوگوں کے شدید ہجوم پر قابو پانے کے لئے پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) نے 12 گھنٹے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ کام کے اوقات صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ہیں۔ پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن یومیہ 15,000 تیار شدہ کارڈ جاری کرے گی جبکہ پچھلے ہفتے 12000 کارڈ جاری کئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن کے ڈائریکٹر پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن ڈپارٹمنٹ کے مطابق یہ پلان صرف 45 دن میں اتھارٹی میں ہجوم کا خاتمہ کردے گا۔ المیتن نے کہا کہ اتھارٹی نے گذشتہ دو ماہ کے دوران شہریوں اور گھریلو ملازمین کے کارڈز کو ترجیح دی ہے۔ اتھارٹی نے 113،000 کویتی شہریوں کے کارڈز اور 123،000 گھریلو ملازمین کے کارڈز جاری کئے ہیں اس کے علاوہ ان زیر التواء کارڈوں کے اجراء کو بھی مکمل کیا گیا جنکی درخواست مارچ، اپریل اور مئی میں کی گئی تھی تاہم اب اتھارٹی کو جون اور اسکے بعد کے مہینوں کے تیار شدہ کارڈز جاری کرنے ہیں۔

انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ اتھارٹی 45 دن کے دوران یومیہ 1500 کارڈز جاری کرے گی جو تاخیر کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ اسکے علاوہ اتھارٹی نے 211,000 کارڈز مالکان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے ہیڈکوارٹر جہرہ اور احمدی کی عمارتوں میں تقسیم شدہ کارڈز کو مشینوں سے نکال لیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حقہ (شیشہ) کیفے بدستور بند رہیں گے

انہوں نے نشاندہی کی کہ جاری کرنے میں تاخیر کورونا وائرس بحران کے دوران بند ہونے کے نتیجے میں ہوئی ہے “لیکن ہم 8 جولائی سے اب تک 2 ماہ کے اندر 450،000 سول شناختی کارڈ جاری کرنے میں کامیاب رہے جن میں سے 277،000 فراہم کئے جا چکے ہیں۔

انھوں نے اتھارٹی کے ڈاریکٹر جنرل موسید العسوسی کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ انکی حمایت سے ترسیل کی 12 گھنٹے کے مدت میں کارڈز کی فراہمی میں تاخیر کا خاتمہ ہوجائے گا انہوں نے اشارہ کیا کہ اتھارٹی ہفتے کے آخر میں سول کارڈز کے اجراء کو تیز کرنے کے لئے کام کررہی ہے۔ گذشتہ ہفتے کے آخر میں اتھارٹی نے 30،000 کارڈ جاری کئے تاکہ ہفتے کے آغاز میں ہونے والی بھیڑ سے بچا جا سکے۔

انہوں نے بتایا کہ “گذشتہ اتوار اور پیر کے روز 29،000 کارڈز حوالے کردیئے گئے تھے اور پیر کو صبح 11 بجے تک 5،000 افراد نے ان کے کارڈ وصول کیے۔ یہ تعداد دوپہر کے ایک بجے دن دوگنی ہوگئی اور کام کے اختتام پر 15،000 تک پہنچ گئی تھی۔ روزانہ صبح 6 بجے سے 8 بجے کے درمیان قریب ایک ہزار کارڈز کی فراہمی ہوتی ہے۔ انہوں نے توقع کی کہ ہوم ڈیلیوری کے ذریعے سول کارڈ کی فراہمی خدمات کارڈ جمع کرنے اور ان کے مالکان کی شرکت میں ناکامی کے مسئلے کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.8k فینز
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021