کویت

کویت: 838 نئے کورونا مریض 04 اموات 568 صحتیاب

کویت سٹی 09 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 838 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 92,082 ہو گئی ہے۔

اموات کے 04 نئے واقعات (کل 552)

شفایابی کے 568 کیس (کل 82,222)

یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 08 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 172 فروانیہ گورنریٹس
  • 181 احمدی گورنریٹس
  • 114 جہرہ گورنریٹس
  • 202 حولی گورنریٹس
  • 169 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ