کویت

کویت: 857 نئے کورونا مریض 02 اموات 617 صحتیاب

کویت سٹی 08 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 857 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 91,244 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 548)

شفایابی کے 617 کیس (کل 81,654)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 156 فروانیہ گورنریٹس
  • 208 احمدی گورنریٹس
  • 115 جہرہ گورنریٹس
  • 226 حولی گورنریٹس
  • 152 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ