کویت

کویت: 865 نئے کورونا مریض 01 موت 626 صحتیاب

کویت سٹی 04 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 865 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 88,243 ہو گئی ہے۔

موت کا 01 نیا واقع (کل 537)

شفایابی کے 626 کیس (کل 79,417)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 132 فروانیہ گورنریٹس
  • 209 احمدی گورنریٹس
  • 110 جہرہ گورنریٹس
  • 223 حولی گورنریٹس
  • 191 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ