کویت

کویت: 702 نئے کورونا مریض 03 اموات 433 صحتیاب

کویت سٹی 01 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 702 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 85,811 ہو گئی ہے۔

اموات کے 03 نئے واقعات (کل 534)

شفایابی کے 433 کیس (کل 77,657)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 119 فروانیہ گورنریٹس
  • 163 احمدی گورنریٹس
  • 152 جہرہ گورنریٹس
  • 142 حولی گورنریٹس
  • 126 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ