کویت

کویت: پاکستان سے 500 طبی ماہرین کی آمد

کویت اردو نیوز 31 اگست: کویت پاکستان کی مدد سے کرونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے تیار۔

تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے کورونا کی وبا کی ممکنہ دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے ایک منصوبہ مرتب کیا ہے جس میں پاکستان سے 500 اہل میڈیکل اسٹاف (ڈاکٹروں اور نرسوں) کی خدمات کو استعمال کرنا بھی شامل ہے جس کو روزنامہ الجریدہ کے ذرائع نے رپورٹ کیا ہے۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزارت نے حال ہی میں مذکورہ بالا ڈاکٹروں اور نرسوں کی مدد حاصل کرنے کے طریقہ کار کو مکمل کرلیا ہے جو انتہائی نگہداشت، اینس تھیسیا، سینے کی بیماریوں اور نرسنگ میں مہارت رکھتے ہیں تاکہ انہیں کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں قومی طبی عملے کی معاونت کے لیے آئندہ کچھ دنوں میں ملک میں لایا جا سکے۔

حوالہ: روزنامہ الجریدہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ