کویت

کویت: 412 نئے کورونا مریض 02 اموات 657 صحتیاب

کویت اردو نیوز 30 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 412 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 84,636 ہو گئی ہے۔

اموات کے 02 نئے واقعات (کل 530)

شفایابی کے 657 کیس (کل 76,650)

گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:

  • 81 فروانیہ گورنریٹس
  • 120 احمدی گورنریٹس
  • 76 جہرہ گورنریٹس
  • 80 حولی گورنریٹس
  • 55 دارالحکومت کویت

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ