• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت بہترین 5G سروس مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

کویت بہترین 5G سروس مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل
0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 30 اگست: کویت 5G کی تیزرفتار سروس مہیا کرنے والا دنیا کا چھٹا اور دوسرا عرب ملک قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی کمپنی  “اوپن سگنل” جو موبائل نیٹ ورک کے صارفین کے تجربے کا تجزیہ کرنے میں مہارت رکھتی ہے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کویت 5G رفتار اور کوریج کے معاملے میں دنیا میں چھٹے اور خلیجی ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے  جس کی ڈاؤن لوڈ کی رفتار فی سیکنڈ 171.5 MB ہے۔

مزیدخبریں

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مملکت سعودی عرب اس حوالے سے  عالمی سطح پر سرفہرست ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق جسے  بھرپور توجہ حاصل ہوئی ہے 5G کی اوسطاً ڈاونلوڈ 414.2 میگا بائٹ فی سیکنڈ سے زیادہ ہے۔
فائیو جی نیٹ ورک کی سب سے تیز رفتار ڈاؤنلوڈ اسپیڈ دینے والے ممالک درج ذیل ہیں:

  •   سعودی عرب 414.2 میگا بائٹ فی سیکنڈ
  • دوسرے نمبر پر جنوبی کوریا 312.7 MB فی سیکنڈ
  • تیسرے نمبر پر آسٹریلیا 215.7 MB فی سیکنڈ
  • چوتھے نمبر پر تائیوان 210.5 MB فی سیکنڈ
  • پانچویں نمبر پر کینیڈا  178.1 MB فی سیکنڈ
  • چھٹے نمبر پر کویت 171.5 MB فی سیکنڈ
  • ساتویں نمبر پر سوئٹزرلینڈ 150.7 MB فی سیکنڈ
  • آٹھویں نمبر پر ہانگ کانگ 142.8 MB فی سیکنڈ
  • نویں نمبر پر برطانیہ 133.5 MB فی سیکنڈ
  • آخر میں دسویں نمبر پر جرمنی 102 MB فی سیکنڈ کے ساتھ ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عوام اب خود ذمہ دار ہو گی: وزیر صحت کویت

واضح رہے کہ “اوپن سگنل” کمپنی کی رپورٹ میں 3 پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے (5G) کی رفتار، 4G اور 5G کی ٹیکنالوجیز کی عمومی رفتار، اس کے علاوہ 5G کی کوریج۔ سعودی عرب عام رفتار (4G اور 5G) میں بھی اوسط ڈاؤن لوڈ کی رفتار 144.5 MB فی سیکنڈ کے ساتھ سرفہرست ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعے جڑنے کی اوسط رفتار کا تعین کرنے میں 60 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ کویت ڈاؤنلوڈ اسپیڈ کی اوسط رفتار 44.5 میگا بائٹ فی سیکنڈ کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے۔

View this post on Instagram

الكويت السادسة عالمياً والثانية عربياً في سرعات الجيل الخامس . . . كشف تقرير أصدرته شركة «أوبن سيجنال» البريطانية المتخصصة في تحليل تجربة العملاء الخاصة بشبكات الجوال أن الكويت جاءت في المرتبة السادسة عالميا والثانية خليجيا وعربيا في سرعات وتغطية الجيل الخامس «5G» من بين الدول الرائدة عالميا في هذا الجانب، وبسرعة تنزيل تبلغ 171.5 ميغابايت في الثانية. وقال التقرير ان المملكة العربية السعودية تصدرت القائمة عالميا، وبحسب التقرير الذي يحظى باهتمام واسع، تجاوز متوسط تحميل الجيل الخامس في السعودية 414.2 ميغابايت في الثانية، وهي سرعة تفوق المركز الثاني (كوريا الجنوبية) بنسبة 32%. إضافة إلى تصدر المملكة في السرعات العامة (الجيل الرابع والخامس) بمتوسط سرعة تحميل 144.5 ميغا بايت/ ثانية، وهي سرعة تفوق المركز الثاني (كندا) بنسبة 60% على تحديد متوسط سرعات الاتصال بالإنترنت عبر شبكة الجيل الخامس في كل دول العالم. للمزيد من التفاصيل يرجى زيارة موقع الانباء الالكتروني: https://alanba.com.kw/989986 . . #جريدة_الانباء #الانباء_اخر_الاخبار #الانباء_انستغرام

A post shared by جريدة الأنباء الكويتية (@alanbanews) on Aug 28, 2020 at 12:28pm PDT

حوالہ: روزنامہ الأنباء
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021