• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: PACI کی جانب سے نئی سروس E-Envelope متعارف کرا دی گئی

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 29 اگست: پی اے سی آئی (پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن) نے ای لفافہ (E-Envelope) نظام متعارف کرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) نے عام شہریوں اور تارکین وطن کے لئے خدمات کی سہولت کے لیے ایک نیا خودکار نظام “ای انویلپ” شروع کیا۔ روزنامہ الرائ کی رپورٹ کے مطابق اس سروس میں پانچ قسم کے لین دین کا احاطہ کیا گیا ہے جو پانچ مشینوں کے ذریعے دستی طور پر انجام دیئے گئے تھے۔

مزیدخبریں

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

روزنامہ کے حوالے سے ذرائع نے مزید کہا کہ نیا خودکار نظام میں وقت کی بچت ہو گی کیونکہ اس سسٹم کے ذریعے کوئی بھی شخص انٹرنیٹ کے ذریعے آسانی کے ساتھ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر یا موبائل فون کے ذریعہ فیملی ویزا سمیت غیر کویتی تارکین وطن کے اقامہ کی تجدید، گھریلو ملازمین کی پہلی بار اندراج، نئے پیدا ہونے والے بچوں کے لئے ڈیٹا مکمل کرنے اور کویتی شہریوں کے لئے تجدید کے پورے عمل کو مکمل کر سکے گا۔

یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: جزوی کرفیو کا خاتمہ، سرکاری دفاتر میں ملازمین کی تعداد میں اضافہ

اس کے علاوہ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پی اے سی آئی مارچ اور اپریل کے مہینوں میں دو لاکھ سے زیادہ سول شناختی کارڈوں کی فراہمی مکمل کرنے کے بعد گذشتہ مئی میں جاری کردہ کارڈز کو تقسیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

اتھارٹی درخواست دہندگان کو صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی اپائنٹمنٹ کے سروس مہیا کرتی ہے بشرطیکہ کارڈ ڈلیوری کے لئے تیار ہو اور ڈیوائس نمبر درخواست دہندہ کو معلوم ہو۔
جنوب الصباحیہ میں احمدی برانچ کے افتتاحی عمل سے جنوب السورہ میں شناختی کارڈ کی فراہمی مرکز پر دباؤ کم ہوا جہاں مبارک الکبیر اور احمدی گورنریٹ کے رہائشی اپنے شہری شناختی کارڈ حاصل کریں گے اس کے علاوہ جہرا سنٹر کو بھی گورنریٹ کے رہائشیوں کو سروس مہیا کرنے کے لیے مختص کیا گیا ہے جبکہ جنوب السورہ سنٹر کو فروانیہ، حولی اور کیپٹل گورنریٹس کے رہائشیوں کے لئے وقف کیا گیا ہے۔

کویت اردو نیوز کے یوٹیوب چینل پر یہ خبر بھی ضرور دیکھیں
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.6k فینز
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021