کویت
کویت: ختم شدہ ویزوں کی معیاد بڑھا دی گئی

کویت اردو نیوز 25 اگست: یکم ستمبر سے وزٹ اور رہائشی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔
تحریر جاری ہے
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پھنسے ہوئے تارکین وطن کے غیر معمولی معاملات کے سبب یکم ستمبر 2020 سے وزٹ اور رہائشی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ رہائشی امور کے محکموں میں ہجوم سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے۔