کویت
کویت: 432 نئے کورونا مریض 03 اموات 618 صحتیاب
کویت سٹی 24 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 432 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 80,960 ہو گئی ہے۔
تحریر جاری ہے
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 518)
شفایابی کے 618 کیس (کل 72,925)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 83 فروانیہ گورنریٹس
- 150 احمدی گورنریٹس
- 80 جہرہ گورنریٹس
- 59 حولی گورنریٹس
- 60 دارالحکومت کویت