• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کویت: خلیجی ممالک کے پاسپورٹ میں کویت کی نمایاں پوزیشن

0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 22 اگست: کویتی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بہتری آگئی۔

تفصیلات کے مطابق روزنامہ الرائ کی رپورٹ کے مطابق کویتی پاسپورٹ نے پاسپورٹ انڈیکس کے 2020 ایڈیشن میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ درجہ بندی کے لحاظ سے کویت اپنے عالمی ہم منصبوں کے درمیان سال 2019 میں 39 کے درجے سے 33 ویں مقام پر آگیا ہے اور اس طرح خلیجی ممالک میں دوسرا مضبوط پاسپورٹ بن گیا ہے۔

مزیدخبریں

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویتی پاسپورٹ کو حاصل ہونے والا فائدہ “فریڈم آف موومینٹ پوائنٹس ” کے معیار پر ہونے والی بہتری کے نتیجے میں ہوا ہے۔ یہ معیار اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کویتی شہری دنیا کے کتنے مقامات پر بغیر ویزوں کے جاسکتے ہیں یا کتنے ممالک میں انہیں ائیرپورٹ یا بندرگاہوں پر آمد پر ویزا جاری کردیا جاتا ہے۔

پچھلے سال کی درجہ بندی میں کچھ دوسرے ممالک کے پاسپورٹ پوائنٹس میں کمی نے بھی اس پیشرفت میں ایک ثانوی کردار ادا کیا ہے۔ کویت کے پاسپورٹ کو “فریڈم آف موومنٹ پوائنٹس “کے پیمانے پر 68 پوائنٹس موصول ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کویتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو بغیر کسی پیشگی ویزا کے 33 ممالک کا سفر کرنے کی اجازت ہے جبکہ35 ممالک جہاں ویزا آمد پر حاصل کیا جاسکتا ہے اور پیشگی ویزا والے 130 ممالک ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کویت میں کیوبا سے بلائے ڈاکٹروں کی تنخواہ آسمان کی بلندیوں پر

درجہ بندی میں اس کامیابی کے بعد کویت کے پاسپورٹ کو قطری پاسپورٹ کے ساتھ ساتھ خلیج اور عرب ممالک کے درمیان دوسرا نمبر حاصل ہے۔

متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر کے بعد باقی عرب ممالک کی درجہ بندی کچھ یوں ہے:

بحرین، سعودی عرب، تیونس، سلطنتِ عمان، مراکش، اردن، الجیریا، موریتانیہ، مصر، کوموروس، دجیبوتی، سوڈان، لبنان، لیبیا، فلسطینی علاقے، یمن، صومالیہ، شام اور عراق۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاسپورٹ انڈیکس ہر سال کینیڈا کے آرٹن کیپیٹل فاؤنڈیشن کے ذریعہ تیار اور جاری کیا جاتا ہے جو شہریت کی سروسز اور دنیا بھر میں مشاورت اور امیگریشن پروگراموں میں مہارت رکھتا ہے۔

کویت اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021